گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ

May 23, 2025 | 21:02:PM
گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد سپرا)گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ۔

سسٹم پر بجلی کی ڈیمانڈ 4300 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ،این پی سی سی سے فراہمی بھی 4300 میگاواٹ کر دی گئی۔ 

گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب میں 1000 میگاواٹ تک اضافہ ہوا ہے،لیسکو میں طلب و رسد برابر جبکہ بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:واپڈا نے پاکستان عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: