سعودی عرب کی عمرہ زائرین کو وارننگ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
اس حوالے سے سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔
وزارت حج وعمرہ نے کہا کہ عمرہ زائرین ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل وطن روانہ ہو جائیں۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانہ ہو گا۔
مزید پڑھیں:متحدہ عرب امارات کے صدر نے ایرانی حملوں کے متاثرین سے تعزیت کیلئے اپنا نمائندہ گھروں میں بھیجا