پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ارتھ آور‘‘ منایا جائے گا

Mar 23, 2024 | 11:09:AM
 زمین سے محبت کا شعور اجاگر کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ارتھ آور‘‘ منایا جائے گا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) زمین سے محبت کا شعور اجاگر کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ارتھ آور‘‘ منایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ارتھ آور منانے کے دوران ملک میں آج رات ساڑھے 8 بجے روشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جائیں گی، ایک گھنٹے کے دوران تمام اضافی لائٹس اور برقی آلات بند کر دئیے جائیں گے، اسے منانے کا مقصد ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  سمندری بادلوں کی آمد، موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی

واضح رہے کہ ارتھ آور منانے کی مہم کا آغاز سال 2007ء میں آسٹریلیا سے ہوا تھا جس میں تقریباً 22 لاکھ افراد نے حصہ لیا اور اب دنیا کے 187 ممالک میں ارتھ آور منایا جاتا ہے۔