سنی لیون کی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

Mar 23, 2022 | 16:26:PM
سنی لیون کی بولڈ تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا
کیپشن: سنی لیون فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈاداکارہ سنی لیون کی مختصر لباس میں بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بھارت کی معروف اداکارہ سنی لیون سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کیلئے اکثر تصاویر اور ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، ان دنوں اداکارہ سنی لیون مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہے ہیں۔

 انہوں نے  اپنے مداحوں کیلئے سوئمنگ کاسٹیوم میں نہاتے ہوئے ویڈیو اور تصاویر شیئر کی ہیں جن کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 اداکارہ سنی لیون نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز عریاں ماڈلنگ سے کیا بعد ازاں عام فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں بھی کام کیا۔انہوں نے پہلا ٹیلی ویژن پروگرام 2005ء میں ایم ٹی وی کے ویڈیو میوزک ایوارڈ کے لیے ایم ٹی وی انڈیا کے لیے کیا۔ 2011ء میں مشہور رائیلٹی شو بگ باس میں شرکت کی۔

 یہ بھی پڑھیں:فائز عیسیٰ نے عمر عطابندیال کے تشکیل کردہ بینچ پر اعتراض اٹھادیا

بالی وڈ میں مہیش بھٹ کی 2012ء کی کامیاب شہوت انگیز و سنسنی خیز فلم جسم 2 سے اپنی فلمی اداکاری کا آغاز کر کے شہرت حاصل کی۔اس کے بعد سے سنی لیون نے فلم و ٹیلی ویژن پر توجہ مرکوز کی اور 2013ء میں فلم جیک پاٹ، 2014ء میں راگنی ایم ایم ایس2 اور 2015ء میں لیلا جیسی فلموں میں کام کیا۔
 یہ بھی پڑھیں:3 اتحادی جماعتوں کا اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ۔۔ اعلان کس دن ہوگا ؟