وزیراعظم شہبازشریف کے مزید 3معاونین خصوصی مقرر

Jun 23, 2022 | 00:41:AM
وزیراعظم شہباز شریف، مزید تین معاونین خصوصی، تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری،
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد مزید تین معاونین خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ اویس نورانی، ڈاکٹرجہانزیب خان اور ظفرالدین محمود وزیراعظم کے معاونین خصوصی ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ تینوں معاونین خصوصی کا درجہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: جمشید دستی کی اپنی دلہنیا کےساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل