نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
کیپشن: جماعت اسلامی پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) امیر العظیم کے انتقال کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کردیا۔
نذیر احمد جنجوعہ نے قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔
اس سے قبل نذیر احمد جنجوعہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم "اپنا گھر” پروگرام میں درخواست دینے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی