سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں کب ہونگی۔ فیصلہ ہو گیا

Feb 23, 2022 | 12:56:PM
موسم گرما کی چھٹیاں کب ہونگی فیصلہ ہو گیا
کیپشن: موسم گرما کی چھٹیاں فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست کو ہو گا،موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے یکم جولائی تک ہونگی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے ہوگا، موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے یکم جولائی تک ہونگی۔

جماعت چہارم سے  آٹھویں جماعت تک امتحانات 2 مئی سے ہونگے۔نویں اور دسویں کے  بورڈ امتحانات 17 مئی سے ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹھنڈی ہوائیں۔ بارشیں بھی ہونگی۔اہم خبر جانیے