ارطغرل غازی کی مشہور ادا کا رہ دلہن بن گئیں

Feb 23, 2021 | 23:54:PM
ارطغرل غازی کی مشہور ادا کا رہ دلہن بن گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ترک ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ بورجوکیراتلی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ترک گلوکار سنان اکسل سے شادی کی جس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ کیپشن میں اداکارہ بورجوکیراتلی نے 'مسٹر اینڈ مسز اکسل' لکھتے ہوئے مداحوں کو اپنے شادی سے آگاہ کیا۔
تصاویر میں اداکارہ کو سفید رنگ کے روایتی گائون میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ترک گلوکار سنان اکسل نے شادی کے موقع پر سیاہ رنگ کا سوٹ پہنا۔