عوامی سواری ’’موٹرسائیکل ‘‘ کی قیمتیں آسمان پر ،سیلز زمین پر آ گئی

Dec 23, 2023 | 15:47:PM
عوامی سواری ’’موٹرسائیکل ‘‘ کی قیمتیں آسمان پر ،سیلز زمین پر آ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عوامی سواری ’’موٹرسایئکلز ‘‘ کی قیمتیں آسمان پر ،سیل زمین پر آ گئی۔
سوزوکی ،یاماہا کی موٹرسائیکلز کی قیمتیں بڑھنے سے سیلز میں کمی ہو گئی،مقامی ڈیلرز کیلئے روزمرہ کے اخراجات پورے کرنا نہایت مشکل ہوگیا،دونوں کمپنیوں کی موٹرسائیکلز کی قیمتیں ساڑھے 3لاکھ سے لیکر5 لاکھ سے زائد ہیں۔
ڈیلرز اور صارفین  نے سوزوکی اور یاماہا  موٹرسائیکلیوں کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی اے نےعوام کو خبردار کر دیا