5 ماہ کے دوران پاکستانی کتنے ارب کی چائے پی چکے؟

Dec 23, 2023 | 12:52:PM
 5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) 5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔

رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔

مزید پڑھیں:  آٹا،چینی،گھی،آئل ،چاول مہنگے ہو گئے

رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی‘ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔