آزاد جموں کشمیر کونسل,پی ٹی آئی3اورپی پی پی1سیٹ پر کامیاب

Aug 23, 2021 | 17:53:PM
آزاد جموں کشمیر کونسل,پی ٹی آئی3اورپی پی پی1سیٹ پر کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آزاد جموں کشمیر کونسل کی چار نشستوں پر گنتی مکمل ہوجانے کے بعد نتائج کا اعلان کردیا گیا، پی ٹی آئی نے 3 سیٹیں جیت لیں۔

تفصیلات کے مطابق پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی جس کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔پولنگ کے نتائج کے مطابق آزاد جموں کشمیر کونسل کی چار نشستوں میں سے 3 نشستوں پر پی ٹی آئی اور ایک پی پی پی نے حاصل کی ہے۔آزاد جموں کشمیر کونسل کی چار نشستوں پر خواجہ طارق سعید 15، رزاق خان 12 ، شجاع خورشید میر 11 اور محمد یونس میر 11 ووٹ لے کر کشمیر کونسل کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے