زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 15 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ہوگئے
کیپشن: ڈالرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)ملکی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 15 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں 1.80 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا۔سٹیٹ بینک کے ذخائر 17 اپریل تک بڑھ کر 15 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
مرکزی بینک کاکہناتھا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 8.60 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.53 ارب ڈالر ہوگئے،ملکی مجموعی ذخائر 10.40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:اچھرہ میں تہرے قتل کی واردات ،والدین اور چچا سے تفتیش میں بڑاانکشاف