گندم سستی ،آٹا مہنگا،وزیراعلیٰ پنجاب سےنوٹس لینے کا مطالبہ 

Apr 23, 2026 | 12:23:PM
گندم سستی ،آٹا مہنگا،وزیراعلیٰ پنجاب سےنوٹس لینے کا مطالبہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزاد خان ابدالی)گندم کی قیمت کے تناسب سے آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔
لاہورمیں گندم اب بھی سستی اور آٹا اب بھی مہنگا ہے ،گندم کی فی من قیمت 3500 اور آٹا 6200 سے 6400 روپے فی من  میں فروخت ہورہاہے۔

مارکیٹ میں پانچ کلو آٹے کا تھیلا 100روپے کم ہو کر 780سے830روپے میں فروخت ہورہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب سکیم؛ 32کروڑ کی پٹرول سبسڈی بائیکرز کومل گئی
صارفین نے  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سےآٹے کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاگیاہے۔