طورخم بارڈرپرریسکیو آپریشن مکمل

Apr 23, 2023 | 15:23:PM
طورخم بارڈرپرریسکیو آپریشن مکمل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاک فوج،ریسکیو،ایف سی،سول انتظامیہ کی مشترکہ کاوشیں سے کئی روز کی کاوشوں کے بعد طورخم بارڈرپرریسکیو آپریشن مکمل کرلیاگیا ۔

تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈرپرریسکیو آپریشن طورخم بارڈرپرریسکیو آپریشن مکمل کرلیاگیا، اس دوران ریسکیوٹیموں نے8جاں بحق افراد ،12زخمیوں اور 27ٹرک اورکنٹینرزملبے سے نکال کرایک کٹھن مشن کو کامیابی سے ہمکنار کیا،کامیاب امدادی اور ریسکیو آپریشن کا سہرا پاک فوج، ایف سی (KP) 1122، پولیس اور سول انتظامیہ کے سَر جاتا ہے جنہوں نے آرمی کی رہنمائی میں اور ماہر افراد کی نشاندہی پر مستقل مزاجی، ہمت اور جوش و ولولے کے ساتھ شب و روز کاوشیں جاری رکھیں۔