خیرپور ناتھن شاہ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پانی میں پھنس گئی

Sep 22, 2022 | 21:42:PM
خیرپور ناتھن شاہ، سیلاب متاثرین، کشتی پانی میں پھنس گئی
کیپشن: سیلاب میں ناتھن شاہ کا علاقہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پانی میں پھنس گئی،کشتی میں 10 سے زائد افراد سوار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں لدھان کے مقام پر خیرپور ناتھن شاہ سے دادو آنے والے سیلاب متاثرین کشتی کا پنکھا ٹوٹنے سے پانی میں پھنس گئے ،پانی کی 30 فٹ کی بلند سطح پر کشتی پھنسنے سے سیلاب متاثرین کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ آپ کو فکر کرنی چاہئے ہم اب تیاری کیساتھ آرہے ہیں، عمران خان