پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ۔۔

Sep 22, 2021 | 13:01:PM
پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  پاک فضائیہ کا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کرحادثے کا شکار ہوا ہے، واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں: نوکری کی تلاش۔۔لاہور سے راولپنڈی جانیوالی خاتون سے زیادتی