قومی شاہراہ پر گاڑی میں آگ لگ گئی

Oct 22, 2022 | 10:07:AM
قومی شاہراہ پر گاڑی میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں قومی شاہراہ بائی پاس پر مسافر بس میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق کراچی سے بہاولپور جانے والی بس میں اوباڑو کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی، بس میں 55 مسافر سوار تھے تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

ضرور پڑھیں : بڑی خبر ، ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

پولیس نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا  بس کا ٹائر پھٹنے پر ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی،ایمرجنسی بریک لگنےسےٹائر میں آگ لگی جس نےبس کولپیٹ میں لےلیا۔