بھارت کے میچ پر نہیں پورے ٹورنامنٹ پر فوکس کریں۔۔رمیز راجا

Oct 22, 2021 | 17:21:PM
رمیز راجا،قومی سکواڈ،اہم ،اعلان
کیپشن: رمیزراجا،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی سی بی رمیز راجہ کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے قومی سکواڈ سے آن لائن خطاب کیا۔انہو ں نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ اچھی کرکٹ کے ساتھ ملک کے وقار کو مقدم رکھیں۔

انہوں نے کہاکہ بھارت کے میچ پر نہیں پورے ٹورنامنٹ پر فوکس کریں۔

یہ بھی پڑھیں:مداح نے پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں مانگیں تو شاہین آفریدی نے کیاجوا ب دیا۔۔دلچسپ ویڈیو وا ئرل