سیلاب متاثرین کیلئے دیئے گئے ٹینٹ سرعام فروخت ہونے لگے

Nov 22, 2022 | 19:22:PM
سیلاب متاثرین کیلئے دیئے گئے ٹینٹ سرعام فروخت ہونے لگے
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت  سیلاب متاثرین کیلئے دیئے گئے ٹینٹ غریبوں کو تو نہ ملے  مگربااثر افراد کی چاندی ہوگئی۔

 وزیراعظم ریلیف پکیج کے تحت سیلاب متاثرین کیلئے دیئے گئے ٹینٹ سرعام نوابشاہ کی موہنی بازار میں فروخت ہونے لگے،شہباز شریف کی جانب سے دیئے گئے ٹینٹ بااثر لوگ سرعام مارکیٹ میں فروخت کرنے لگے.

شہریوں نے شور مچایا تو گودام کے مالک نے پولیس کو بلا لیا، گودان مالک شہریوں کو دھمکیاں دیتا رہا، میڈیا کے نمائندوں کو بھی گالم گلوچ۔

سیلاب متاثرین اب تک سخت سردی میں آسمان تلے بے یارو مدد گار ہیں مگر بااثر لوگ خیمے فروخت کرنے میں مصروف ہیں.