ٹیکسلا؛ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو بھائیوں سمیت3نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)ٹیکسلا کے قریب خانپور روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت تین نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
مرنے والے افراد کا راولپنڈی سے بتایا جا رہا ہے ،نعشیں تحصیل ہسپتال خانپور منتقل کردی گئیں ، ڈرائیور ڈمپر سمیت موقع سے فرارہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں:چھٹیوں کے شیڈول میں تبدیلی بڑی خبر آ گئی