پی سی بی کے سکورر نجم السعید انتقال کر گئے

May 22, 2026 | 09:05:AM
پی سی بی کے سکورر نجم السعید انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے۔

نجم السعید نے بیٹے محمد شاہزیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔

نجم السعید نے حال ہی میں پاکستان سپر لیگ میں اسکورر کے فرائض سر انجام دیئے تھے، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کے ایک سینئر اسکورر تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز ،قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

نجم السعید طویل عرصہ تک ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں آفیشل اسکورر رہے۔