سانحہ9مئی ؛ میاں محمود الرشید کی 3مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر
کیپشن: میاں محمود الرشید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جمال الدین جمالی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے رہنما میاں محمود الرشید نے 9مئی کے تین مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔
پی ٹی آئی رہنما نے جناح ہاؤس حملہ کیس،شیرپاؤ پل پر تقاریروجلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت دائر کی،میاں محمود الرشید نے جیل سے ضمانت کی درخواستیں دائر کیں۔
یہ بھی پڑھیں:روپے کی بے قدری جاری ،ڈالر نے بری طرح روند دیا