نامور گلوکارہ گلاب نے نیا گانا "بدنام ہوئیا" ریلیز کردیا گیا 

May 22, 2023 | 22:30:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پاکستانی معروف  گلوکارہ گلاب نے اپنا نیا  گانا "بدنام ہوئیا "ریلیز کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق  گانے کی شاعری اور کمپوزیشن گلوکار ملکو کی ہے  جبکہ گانا گلاب نے دورہ یورپ کے لئے خصوصی طور پر تیار کیا ہے ۔

واضح رہے کہ  گانے کی میوزک ارینجمینٹس خرم بھٹی کی ہیں۔