ڈاکٹر تو میں بھی ہوں، فردوس عاشق نے صحافیوں کو خود ہی ویکسین لگادی

May 22, 2021 | 19:45:PM
ڈاکٹر تو میں بھی ہوں، فردوس عاشق نے صحافیوں کو خود ہی ویکسین لگادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو زیادہ تر لوگ سیاست دان کے طور پر جانتے ہیں مگر وہ ایک ڈاکٹر بھی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق نے اپنے اس ہنر کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے صحافیوں کو اپنے ہاتھوں سے ویکسین لگائی۔گوجرانوالہ میں صحافیوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے ،گزشتہ روز اچانک دورے کے موقع پر فردوس عاشق اعوان وہاں پہنچیں تو انہوں نے چند صحافیوں کو اپنے ہاتھ سے ویکسین لگائی۔

یہ بھی پڑھیں:سیاحتی مقدمات کھولنے کا فیصلہ