ایوی ایشن انڈسٹری بحران کاشکار، ایئرلائنزٹکٹیں مزیدمہنگی ہونے کاامکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث دنیا بھر ایوی ایشن انڈسٹری بڑے بحران کا شکارہوگئی۔
’’فنانشل ٹائمز‘‘کی رپورٹ کےمطابق مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے بعد اہم ہوائی اڈے متاثر ہوئے ہیں اور خلیجی میں روازنہ پروازیں منسوخ ہورہی ہیں۔
ایئرلائنز کوایندھن کی قلت کا بھی سامنا ہے اس حوالے سے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سینیٹر شیری رحمان کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں
عالمی مارکیٹ میں فیول جیٹ کی قیمتیں بھی دن بدن بڑھ رہی ہیں جس کے نتیجے میں ایئرلائنز کی ٹکٹیں مزید مہنگی ہونے کاامکان پیداہوگیاہے۔