اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

Jun 22, 2025 | 19:42:PM
اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے پاکستان، چین اور روس کی حمایت سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر  بتایا کہ اجلاس ایران کی درخواست پر، پاکستان، چین اور روس کی حمایت سے بلایا گیا۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک کے وقت کے مطابق آج دوپہر کو منعقد ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی 2 بہترین فیچرز کا اضافہ