پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا!نئی قیمتوں کا اعلان  ہوگیا

Jul 22, 2026 | 23:11:PM
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا!نئی قیمتوں کا اعلان  ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ 

 اعلان  کےمطابق پیٹرول 6 روپے 39پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے4 پیسے ہوگئی ہے۔ 

 اوگرا نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔