تاریخی دریادجلہ و فرات بھی موسمیاتی تبدیلی کی زد میں!

Jul 22, 2025 | 19:30:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہرپیرزادہ)وہ دریا جس نے  انسانی تہذیب کو جنم دیا  جس کے کنارے انسان نے پہلی بار زراعت، تحریر اور پہیہ ایجاد کیا،اب وہ دریادجلہ بڑےخطرےمیں ہے۔

 قدیم دنیاکو زندگی بخشنے کا ذریعہ سمجھا جانے والا یہ دریا اب خود خطرے کا شکار کیوں ہو چکا ہے اوراس کےساتھ ساتھ دریائےفرات بھی؟جی ہاں! وہی دریائےفرات جس کوجب حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ نے اللہ کا نام لے کر اور حضرت عمرؓکا واسطہ دیاتواس دریا نے سمٹ کر انہیں راستہ دے دیا تھا، اب یہ دریابھی شدیدخطرےسےدوچارہے۔

ان دونوں دریائوں میں کیا ہلچل ہورہی ہے،ایک غرق شدہ گاؤں بھی کیسےنمودار ہو گیاہے؟اس بارے میں ایک مکمل رپورٹ 24ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل ’24ڈیجیٹل‘ پراپلوڈ ہوچکی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : گلگت،بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال،مقامی آبادی خالی کرنیکا حکم