گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) امرا طبقہ کے زیر استعمال گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ملک میں مہنگائی کا طوفان دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے اس کی لپیٹ میں عام عوام کے ساتھ اب امرا طبقہ بھی شکار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ہنڈائی نشاط موٹرز کی دو لکثری گاڑیوں کی قیمتیں 10 لاکھ 42 ہزار تک مہنگی ہو گئی۔ہنڈائی تکسون جی ایل ایس سپورٹ ایف ڈبلیو ڈی 10لاکھ 42 ہزار بڑھکر 68 لاکھ 99 ہزار روپے کہ ہوگی ۔تکسون الٹیمیٹ اے ڈبلیو ڈی 10 لاکھ 37 ہزار بڑھکر 73 لاکھ 99 ہزار روپے کی ہوگی ہے۔
یاد رہے کہ چئیرمین پی اے سی نورعالم نے بتایا کہ کمپنیاں اربوں روپے بٹور رہی ہیں لیکن حکومت خاموش تماشائی ہے۔ نورعالم نے کہا کہ صارفین سے اضافی رقم لی جاتی ہے