حضرت سیدہ بی بی پاکدامن کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر 

Jan 22, 2021 | 21:03:PM
حضرت سیدہ بی بی پاکدامن کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24 نیوز)حضرت سیدہ بی بی پاکدامن سلام اللہ علیہا کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات دعا کیساتھ اختتام پزیر ہوئیں، خطیب مفتی قیصر شہزاد نعیمی نے اختتامی دعا کروائی۔
تفصیلا ت کے مطا بق اختتامی دعا میں امتیاز حسین، شیخ اخلاق سمیت ہزاروں زائرین شریک ہوئے۔   تقریبات کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔