مولانافضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا

Dec 22, 2025 | 19:03:PM
مولانافضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سبراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا۔

 گورنر ہائوس کراچی میں خصوصی کانووکیشن کا انعقاد کیا گیاجہاں سر سید یونیورسٹی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی ،جےیوآئی کےسیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ،علامہ راشد محمود سومرو بھی تقریب میں  شریک  تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  26 نومبر احتجاج پر علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کیخلاف مقدمہ کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی