کیپٹن صفدرکے خلاف غداری کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا

Dec 22, 2021 | 16:29:PM
 کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج
کیپشن: کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)پشاورہائی کورٹ نےسابق وزیراعظم نواز شریف کے دا ماد کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف بغاوت ثابت نہ ہونے پر مقدمہ خارج کردیا۔ کیپٹن (ر) صفدرپراداروں کے خلاف بیان بازی کا مقدمہ تھانہ شرقی میں درج تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سب پہ بھاری پھر زرداری۔۔مفاہمت کے بادشاہ کا دبنگ اعلان