انٹرمیڈیٹ طلبا کیلئے بڑی خبر، سمارٹ نصاب کی منظوری 

Dec 22, 2020 | 19:27:PM
انٹرمیڈیٹ طلبا کیلئے بڑی خبر، سمارٹ نصاب کی منظوری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ٹیکسٹ بک بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں سمارٹ سلیبس کی منظوری دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے سمارٹ سلیبس کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی مشاورت کے بعد سمارٹ سلیبس کی حتمی منظوری دی گئی ہے۔
صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز نئے سمارٹ سلیبس کے مطابق امتحانات لینے کے پاپند ہوں گے ۔پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سمارٹ سلیبس کہ دستاویز ویب سائیٹ پر جاری کر دی۔ کورونا کے باعث انٹرمیڈیٹ کے سمارٹ سلیبس میں چالیس فیصد تک کمی کی گئی ہے۔