عظیم باکسر محمد علی مرحو م کے نواسے نے پہلی فا ئٹ جیت لی۔۔جذبا تی خطاب میں با ر با ر اللہ کا ذکر ۔۔ ویڈیو وا ئرل

Aug 22, 2021 | 22:44:PM
 عظیم باکسر محمد علی مرحو م کے نواسے نے پہلی فا ئٹ جیت لی۔۔جذبا تی خطاب میں با ر با ر اللہ کا ذکر ۔۔ ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)معروف مسلمان باکسر محمد علی مرحو م کے نواسے نے اپنی پہلی فا ئٹ جیت لی۔
تفصیلا ت کے مطابق اس فا ئٹ کو دیکھنے کیلئے دو ر دراز سے شا ئقین اور محمد علی کے مدا ح سٹیڈیم پہنچے۔اس مو قع پر محمد علی کے نواسے نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ میں سب سے پہلے الحمد للہ اور اللہ اکبر کہتا ہو ں۔

یہ بھی پڑھیں:مینار پاکستان واقعہ ۔۔ ٹک ٹا کر عائشہ کے اہل خانہ کے متضاد بیانات۔۔کہانی میں نیا مو ڑ آگیا
انہو ں نے اپنے جذبا تی اور جو شیلے خطاب کہا کہ میں تو اس کا صر ف خواب ہی دیکھ سکتا تھا کہ یہ فا ئٹ جیتوں مگر میں حیرت انگیز طو ر پر جیت بھی گیا۔میں آ ج بہت جذباتی ہو ں اپنے مر حو م دا دا محمد علی کو یا د کر کے ۔ساری دنیا جا نتی ہے کہ وہ ایک عظیم شخصیت تھے۔ان کی تیسری نسل ان کے فن کو آگے بڑھا رہی ہے۔میں اس پر اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسمان ۔۔مدرسے کے معلم کی طالبہ سے مبینہ زیادتی۔۔متا ثرہ کی ویڈیو وا ئرل