مینار پاکستان واقعہ ۔۔ ٹک ٹا کر عائشہ کے اہل خانہ کے متضاد بیانات۔۔کہانی میں نیا مو ڑ آگیا

Aug 22, 2021 | 18:53:PM
مینار پاکستان واقعہ ۔۔ ٹک ٹا کر عائشہ کے اہل خانہ کے متضاد بیانات۔۔کہانی میں نیا مو ڑ آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)مینار پاکستان واقعہ کے بعد  ٹک ٹا کر عائشہ کے اہل خانہ کے متضاد بیانات نے کئی سوال اٹھا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان واقعہ کے بعد عائشہ کے قریبی دوست بھی منظر سے غائب ہو گئے ہیں۔جب کہ عائشہ کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار کردیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسمان ۔۔مدرسے کے معلم کی طالبہ سے مبینہ زیادتی۔۔متا ثرہ کی ویڈیو وا ئرل

والدہ کے مطابق ان کی بیٹی کبھی گھر سے باہر نہیں نکلی۔14 اگست کے دن ڈیوٹی سے واپسی پر مینار پاکستان گئی۔عائشہ کے ساتھ ویڈیوز میں اداکاری کرنے والے نوجوان ریمبو سے متعلق سوال پر اہل خانہ ٹال مٹول سے کام لیتے رہے۔ عائشہ کے اہل خانہ نے پہلے اسے رشتہ دار اور بعد میں عائشہ کا دوست بتایا۔ ریمبو عائشہ کے گھر ہی رہائش پزیر ہے، واقعہ والے دن بھی دونوں ساتھ ہی تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے باعث فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور انتقال کر گئیں