لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

Apr 22, 2026 | 14:22:PM
لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہو گئی۔
18 سالہ ریحان کے منکی پاکس میں مبتلاہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
میو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں اس وقت 7 مریض زیرعلاج ہیں جن میں منکی پاکس کے 4 کنفرم اور 3 مشتبہ مریض شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹینکرز کی آمدورفت معطل ہونے کے باعث آئل ریفائنری کا مین یونٹ بند
لاہور میں منکی پاکس کے کنفرم مریضوں کی تعدداد اس وقت تک 33 ہو گئی ہے۔