گھی اور آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

Apr 22, 2026 | 14:03:PM
گھی اور آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزادخان)اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں۔
لاہور کی اوپن مارکیٹ میں درجہ اول گھی 590 اورکوکنگ آئل 595 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہورہاہے۔
لاہور میں درجہ دوم گھی 540 اور سوم 470 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہورہاہے۔
دوسری طرف نجی کمپنیوں نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پانچ کلو آٹے کا تھیلا 70 سے 100 روپے تک سستاہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ مریم نواز کے 2 سال؛پنجاب اسمبلی میں خراجِ تحسین کی قرارداد منظور
ڈیپارٹمنٹل سٹورزپر 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 790 روپے کا مل رہاہے جبکہ چھوٹے سٹورز پر 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 830 روپے کا فروخت کیا جارہاہے۔