سعودی عرب کے متعدد شہروں میں باران رحمت،گرمی کازورٹوٹ گیا

Apr 22, 2026 | 09:34:AM
سعودی عرب کے متعدد شہروں میں باران رحمت،گرمی کازورٹوٹ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی عرب کے متعدد شہروں میں بارش سےگرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔
سعودی دارالحکومت ریاض سمیت القصیم،الجبیل،دمام اوردیگر شہروں میں بادلکھل کربرسے جس کے نتیجے میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی اورموسم خوشگوار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی کردی گئی
سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے دو روز تک موسم غیر یقینی رہے گا۔