پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

Sep 21, 2026 | 23:48:PM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں  4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ 

پیٹرول کی نئی قیمت  393 روپے 75 پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے جبکہ  ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے فی لیٹرمقرر کردی گئی ہے۔ 
یہ بھی پڑھیں :  پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون: اوجی ڈی سی ایل نے کنگز مین اکیڈمی کو 9وکٹوں سے ہرا دیا