عیدمیلادالنبی پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

Sep 21, 2023 | 18:32:PM
عیدمیلادالنبی پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 
کیپشن: مسجد پر چراغاں کا خوبصورت منظر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت نے عیدمیلادالنبیﷺ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق عیدمیلادالنبیﷺ پر 29 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ،کابینہ ڈویژن نے 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اُڑ گئی