پی ٹی آئی لانگ مارچ ، اسلام آباد پولیس کو قیدی وینز مہیا کر دی گئیں

Sep 21, 2022 | 19:58:PM
پی ٹی آئی، لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس، قیدی وینز، مہیا کر دی گئیں
کیپشن: پی ٹی آئی لانگ مارچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے لانگ مارچ اور دھرنا کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے آپریشنز ڈویژن کو قیدی وینز مہیا کردی گئیں، زخمیوں کیلئے ایمبولینسز بھی الرٹ کردی گئیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی اور مقامی قیادت کی فہرستیں پولیس نے تیار کرلیں ،بعض قائدین کی نگرانی بھی شروع کردی گئی ، ذرائع کے مطابق دھرنے اور لانگ مارچ سے قبل بڑے پیمانے پر گرفتاریاں متوقع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیب ترمیمی ایکٹ ، سابق چیئرپرسن بی آئی ایس پی فرزانہ راجہ کو بڑا ریلیف مل گیا