بلاول کی سالگرہ پربختاورنے کیا انمول تحفہ دیا۔۔۔۔ ؟

Sep 21, 2021 | 12:17:PM
بختاور بھٹو
کیپشن: بختاور بھٹو نے بلاول بھٹو کو نایاب تحفہ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو  کے بیٹے بلاول بھٹو کی سالگرہ پر بختاور بھٹو نے اپنے بھائی کو نایاب تصویروں کا تحفہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر شادی کے بعد دبئی شفٹ ہونے والی بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے اپنے بھائی کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے اُن کی یادگار تصویریں شیئر کی ہیں۔

بختاور بھٹو نے بلاول بھٹو زرداری کے بچپن کی تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’میں روزانہ تمہاری سالگرہ کا کیک کھا ر ہی ہوں۔


خیال رہے محترمہ بینظیر بھٹو اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے بیٹے، بلاول بھٹو زرداری کی آج 33 ویں سالگرہ ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:    ایک طرف کورونا دوسری طرف ڈینگی۔۔۔محکمہ صحت کیلئے درد سر بن گیا