تکنیکی و آپریشنل وجوہات، 7 پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 7 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے مسقط اومان ا یئرکی پرواز ڈبلیووائے 324،کراچی سے اسلام آباد سیرین ا یئر کی پرواز ای آر 504منسوخ ہوئی۔
دوسری طرف کراچی سے اسلام آباد ا یئر سیا ل کی پرواز پی ایف 125،کراچی سے لاہور ا یئر سیال کی پرواز پی ایف 143منسوخ کی گئی۔
کراچی سے سیالکوٹ ا یئر سیال کی پرواز پی ایف 135،کراچی سے لاہور پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 بھی اڑان نہ بھر سکیں۔
مزید پڑھیں:امریکہ: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، باپ ،دو بیٹیاں ہلاک