سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Oct 21, 2025 | 00:18:AM
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی183 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں سے خوف و ہر اس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: