عمران خان نااہل ہوں گے یا نہیں ؟

Oct 21, 2022 | 11:38:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ چیف الیکشن کمشنر نے آج اہم اجلاس طلب کیا تھا، جس میں توشہ خانہ ریفرنس کے فیصلے پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے بھی الیکشن کمیشن کا دورہ کیا اور سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور الیکشن کمیشن حکام کو سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ بھی دیں گے۔پروگرام ’’10تک‘‘دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: