جنوبی افریقہ سے شکست :قومی ٹیم کی میٹنگ طلب

Oct 21, 2021 | 19:31:PM
قومی ٹیم میٹنگ
کیپشن: پاکستانی کرکٹ ٹیم میٹنگ طلب کرلی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلب کرلی گئی۔
ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی غلطیاں میٹنگ میں زیرِ غور لائی جائیں گی، کھلاڑیوں کی میٹنگ سے پہلے ٹیم مینجمنٹ کی بیٹھک ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ مینجمنٹ کی پوری قومی ٹیم کے ساتھ بھی میٹنگ ہوگی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت کیخلاف کھیلے گا۔
یہ بھی پڑھیں:کتے اور بلی کی آواز نکالنے والے طوطے کی ویڈیو وائرل