ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی 

Oct 21, 2021 | 18:47:PM
پاکستان پر ڈالروں کی بارش، کنٹری ڈائریکٹر
کیپشن: ایشیاتی ترقیاتی بینک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی۔
تفصیلات کے مطابق اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیر اقتصادی امور ڈویژن اسد عمر سے ملاقات کی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کیا،یہ رقم احساس پروگرام کیلئے فراہم کی جائے گی ،وزیر اقتصادی امور نے اے ڈی بی کی معاونت کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ پریشان کن خبر