اسلامی یکجہتی گیمز: پاکستانی پہلوان محمد گلزار نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

Nov 21, 2025 | 21:34:PM
اسلامی یکجہتی گیمز: پاکستانی پہلوان محمد گلزار نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )اسلامی یکجہتی گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے پہلوان محمد گلزار نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

محمد گلزار نے ترکیہ کے پہلوان کو فال پوزیشن (ناک آؤٹ) کر کے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔

ایک موقع پر ترکیہ کے پہلوان کو 4-5 کی برتری حاصل تھی، تاہم محمد گلزار نے فال پوزیشن کے ذریعے کامیابی حاصل کر لی۔

یہ بھی پڑھیں :رائزنگ سٹارز کپ کا دوسرا سیمی فائنل ، پاکستان کاسری لنکا کو 154 رنز کا ہدف