سونا پھر مہنگا، ایک تولہ کتنے کا ہو گیا

Nov 21, 2022 | 17:40:PM
 سونا ,مہنگا، تولہ ,کتنے
کیپشن: سونا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈالر مہنگا ہونے پر سونا بھی مہنگا ہو گیا،ایک تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوگیا۔ 
ایک تولہ سونا 1 لاکھ 58 ہزار 500 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونا 343 روپے اضافہ،ایک لاکھ 35 ہزار 888 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1690 روپے پر برقراررہی،عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر سستاہوکر 1740 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔