اسحاق ڈار کیخلاف زائد آثاثوں کا ریفرنس، احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Nov 21, 2022 | 15:58:PM
اسحاق ڈار کیخلاف زائد آثاثوں کا ریفرنس، احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
کیپشن: اسحاق ڈار (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر وکیل قاضی مصباح نے دلائل مکمل کیے۔

یہ بھی پڑھیے: کار سرکار میں مداخلت کیس، عمران خان کی ضمانت میں توسیع، طبی رپورٹ طلب

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی  سماعت کی جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح اور نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

عدالت نے 2 بجے کی وقفے کے بعد بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔